: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی نے اترپردیش کی وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو پر الزام لگایا کہ انہوں
نے مایاوتی سرکار کے عہد حکومت میں ہوئے بدعنوانی اور گھوٹالوں کے لئے
کمیشن تشکیل دینے کا وعدہ نہیں نبھایا ہے۔بی جے پی
ترجمان وجے بہادر پاٹھک نے آج یہاں کہا کہ 2012 کے اسمبلی چناؤ
میں مسٹر یادو نے وعدہ کیا تھا کہ گھوٹالوں کی جانچ کے لئے کمیشن تشکیل دیا
جائے گا ۔وزیراعلٰی کو بتانا چاہئے کہ انہوں نے اس سمت میں کیا کام کیا۔